اسی پاؤں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - الٹے پانو، بواپسی، فوراً۔ "جس قدر انگوٹھیاں اور چکن تیار ملے گی اسی پانوے کے واپس آویں گے۔" ( ١٩٠٠ء، رسوا، خورشید بہو، ١٥٤ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اسی' کے ساتھ لفظ 'پانو' لگایا گیا ہے۔ 'پانو' اسم ہے اور بطور 'مشار الیہ' استعمال ہوا ہے۔
مثالیں